the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔13۔دسمبر (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ علیحدہ ریاست کی تشکیل کے بعد سیما آندھرا کے عوام کے تحفظ کی ذمہ داری کانگریس کارکنوں کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چند امور کے علاوہ تما امور تلنگانہ حکومت کے ہاتھ میں ہی رہینگے۔انہوں نے آج گاندھی بھون میں منعقد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ کے مسودہ بل پر کوئی بھی اپنے رائے کو پیش کر سکتے ہیں۔انہوں نے بل کے اسمبلی میں پیشی کے سلسلہ میں کہا کہ بل پر اسمبلی میں صرف مباحث



ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ریاست کی تقسیم کے بعد دونوں علاقوں کی ترقی کے لئے حکومت پابند ہے۔انہوں نے پولا ورم پراجکٹ کے تعلق سے کہا کہ پولاورم پراجکٹ کے تکمیل کی ذمہ داری مرکزی حکومت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ صرف دس سال تک ہی حیدرآباد مشترکہ دار الحکومت رہیگا۔ڈگ وجئے سنگھ نے کہا کہ وہ اندرو پندرہ یوم وشاکھا پٹنم کا دورہ کرینگے۔انہوں نے تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان دونوں جماعتوں نے اپنے وعدہ سے مکر گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی ہمیشہ اپنے وعدہ کو پورا کی ہے۔ 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.